عوام کے لئے پٹرول بم تیار ،ایک بار پھر قیمتوں میں…
پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں تین سے پانچ روپے فی لٹر اضافے کا خدشہ ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح…