سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ملکی تاریخ کی بلند…
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1000 سے زائد…