براؤزنگ ٹیگ

CTvNews

غزہ میں خوراک کیلئے جمع بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پر…

امریکی سکیورٹی کنٹریکٹرز کی جانب سے خوراک کی تلاش میں کھڑے فلسطینیوں پر براہ راست گولیاں چلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ غزہ میں امدادی مراکز  پر تعینات امریکی سکیورٹی…

وزیراعظم ای سی او اجلاس کےلئے 3 جولائی کو…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 3 جولائی کو آذربائیجان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی شریک ہوگا۔ ذرائع کے…

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے 4 قائمہ کمیٹی چیئرمینوں…

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔ جیو نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی جو کامیاب ہوگئی ہے۔…

آزاد کشمیر: غیر معمولی سیاسی ہلچل، ن لیگ کا پی پی…

آزاد کشمیر کی سیاسی فضا میں حالیہ دنوں میں غیر معمولی ہلچل دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی پیپلز پارٹی میں شمولیت نے نیا سیاسی موڑ پیدا کیا ہے۔ اس کے ردِعمل میں مسلم لیگ (ن) نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے…

مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان پاک…

تامل ناڈو: مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں، گروپ بی میں پاکستان، بھارت، چلی اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے۔ خیال رہے ایونٹ رواں سال 28نومبر سے 10دسمبر…

شوبز حلقوں کا سانحہ سوات پر غم و غصہ کا اظہار

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز شخصیات نے دریائے سوات میں مدد کے منتظر اور بے بسی کی تصویر بنے ایک ہی خاندان کے 18 افراد کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے کے اندوہناک واقعہ غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے لکھا کہ اس…

پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور…

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب کی جانب سے امریکا میں اعلیٰ سطح ملاقاتوں کے ذریعے کرپٹو سفارت کاری کا آغاز کر دیا گیا۔ بلال بن ثاقب کی قیادت میں پاکستان کرپٹو کونسل نے اسٹریٹجک بِٹ کوائن ریزرو کا اعلان کیا، حکومت پاکستان…

پی پی کا وفاقی حکومت میں شمولیت کا امکان،اعلیٰ سطح…

لاہور:پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر مرکزی رہنماؤں نے ن لیگ کے اعلیٰ عہدیداروں سے رابطہ ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں وفاق اور پنجاب میں شمولیت پر بات ہوئی،حکومت میں شمولیت کے لئے دونوں پارٹیوں کی اعلی سطحی قیادت…

بلوچستان، ضلع موسیٰ خیل میں زلزلے کے شدید جھٹکے،…

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس گئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے…

حافظ نعیم امیر جماعت ہو کر دھڑلے سے جھوٹ بولتے…

کراچی: سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی ہو کر بھی دھڑلے سے جھوٹ بولتے ہیں۔ سعدیہ جاوید نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کے مرکزی کردار ملک بھرمیں مقامی حکومتوں کی بات نہیں کرتے، حافظ نعیم ایک…