250سال بعد عقاب کو امریکا کا قومی پرندہ قرار دے…
کرسمس کی شام امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک قانون پر دستخط کرتے ہوئے سفید سر اور زرد چونچ والے شکاری پرندے، بالڈ ایگل کو باضابطہ طور پر امریکا کا قومی پرندہ قرار دے دیا۔
یہ پرندہ 1782 سے امریکی گریٹ سیل پر موجود ہے اور طویل عرصے سے قومی علامت…