ایکس پر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا…
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ معطل کردیا۔
اسرائیل کی جانب سے جمعے کی شب ایران پر حملوں کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ بنا تھا۔
گزشتہ…