براؤزنگ ٹیگ

حکومت

عمران خان کا حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے کا…

راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے حکومت کے خلاف…

حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن میں…

وفاقی حکومت کی خصوصی کمیٹی نے سرکاری ملازمین کو پنشن اصلاحات، تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر مطالبات پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرادی جبکہ لیو انکیشمنٹ سے متعلق رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں اگلے ہفتے اجلاس بلایا جائے گا۔ وزیر برائے…

ڈیجیٹل پاکستان کی جانب بڑا قدم، بٹ کوائن مائننگ…

حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کی جانب تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کردی۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے کہا کہ پاکستان کرپٹو کونسل کے تحت جدید ڈیجیٹل منصوبہ شروع کردی جب کہ اضافی بجلی…

آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی پر جنرل…

 حکومت  پاکستان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔وزیرِ اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا ۔اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے جنرل  عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے…

نئے بجٹ 2025.26 ء میں حکومت کا نان فائلرز کے گرد…

مالی سال 2025-26 کے مجوزہ بجٹ میں حکومت نے نان فائلرز (ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں) کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ درج ذیل اقدامات متوقع طور پر فنانس بل کا حصہ بنیں گے، مجوزہ اقدامات (ذرائع کے مطابق): نان فائلرز پر…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹرکمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے…

حکومت کا 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد ایک اور اہم…

اسلام آباد : حکومت نے 26 ویں ائینی ترمیم کے بعد سول کورٹس آرڈیننس 1962 میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کا 26ویں آئینی ترمیم کے بعد ایک اور اہم قانون سازی کا فیصلہ کرلیا، وفاقی حکومت نے سول کورٹس آرڈیننس 1962میں…

8 فروری کا احتجاج رکوانے کیلیے حکومت کے پی ٹی آئی…

حکومت 8 فروری کو پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کے لیے متحرک ہوگئی، اپوزیشن کے سامنے مختلف آپشن رکھ دیے۔ ذرائع کے مطابق 8 فروری کا احتجاج رکوانے کے لیے حکومت کے پی ٹی آئی کی اعلی قیادت سے بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ہوا ہے، حکومت نے پی ٹی…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا پراسس ختم نہیں ہو گا دوبارہ شروع ہو جائے گا، موجودہ صورتحال میں ایک آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت ہے اور اگر عمران خان اس میں شرکت نہیں کرے تو پھر یہ بھی بے کار ہوگی۔ سابق وفاقی وزیر اور…

پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے علیحدہ ہونے…

راولپنڈی: پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے علیحدہ ہونے کی پس پردہ کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پس پردہ اعلیٰ سطح ملاقات میں بیرسٹر گوہر خان شامل تھے جنہوں نے بانی پی ٹی آئی کو دوسری ملاقات پربریفنگ بھی دی۔…