براؤزنگ ٹیگ

ایران

جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے،کوئی فرد یا گروہ…

کراچی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں۔ کراچی میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے مختلف مذاہب اور سماجی حلقوں سے خصوصی…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی ایران پر امریکی…

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے امریکا کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر مبینہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر کا…

امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ایران دفاع…

اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکا کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں اور ایران دفاع کا حق رکھتا ہے۔ دفتر خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے…

امریکی حملے کے بعد ایران کی اسرائیل پر ڈرون اور…

تہران، مقبوضہ بیت المقدس:  ایران نے امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر ڈرون اور میزائلوں کی بارش کر دی جس سے کم از کم 90 افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب سمیت اسرائیل بھر میں جنگی سائرن بجنا شروع ہوگئے ہیں اور فضائی دفاعی نظام…

غیر مشروط ہتھیار ڈال دیں ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں معلوم ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کہاں چھپے ہوئے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ اب ہمیں ایران کی…

’صیہونی بزدلوں کی پناہ گاہوں کو لرزا کر رکھ دیا‘،…

تہران: ایران نے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کر دیا، 100 کے قریب بیلسٹک میزائل داغ دیے، وسطی اسرائیل میں بجلی بند ہو گئی، حیفہ اندھیرے میں ڈوب گیا، تازہ حملے میں کم از کم 8اسرائیلی ہلاک اور 67 زخمی ہو گئے جبکہ اب تک 25 اسرائیلی ہلاک اور 450…

ایران نے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کیلئے درکار سطح…

عالمی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کی رپورٹ کے مطابق ایران نے افزودہ یورینیئم کے ذخیرے میں اضافہ کرلیا ہے جو کہ ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کے لیے درکار سطح کے قریب ہے۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے مطابق ایران نے 2015 کے جوہری معاہدے…

پاکستان اور ایران کا زائرین کیلئے بارڈر 24 گھنٹے…

تہران: پاکستان اور ایران نے زائرین کے لئے بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے ہم منصب اسکندر مومنی سے اہم ملاقات کی جس میں متعدد بڑے فیصلے کئے گئے۔ دوران ملاقات اس بات پر اتفاق پایا کہ اربعین…

لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ…

بیروت: لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی ایوان صدر کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ ایران آنے اور جانے والی پروازوں کے شروع ہونے کے حوالے سے کچھ بتائے بغیر پروازوں پر…

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں لگادیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد ایران کے خلاف یہ پہلی پابندیاں ہیں جس میں امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے تیل کے نیٹ ورک کو نشانہ بنایا ہے۔…