’چھوٹے سے غزہ نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور…
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے غزہ جنگ بندی کو اسرائیل کی شکست قرار دے دیا۔
تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ چھوٹے اور محدود سے غزہ نے صہیونی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا اور…