براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

برطانوی کابینہ میں بڑے پیمانے میں ردوبدل، ڈیوڈ…

برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کابینہ میں بڑے پیمانے میں ردوبدل کردیا۔ برطانوی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ڈیوڈ لیمی کو برطانیہ کا وزیرانصاف اور نائب وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ یویٹی کوپر کو…

وینزویلا سے کشیدگی میں اضافہ، امریکہ کا ایف 35…

امریکہ نے وینزویلا کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر 10 جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارےکیربیئن جزیرے پورٹو ریکو بھیجنےکا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 10 ایف 35 جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ڈرگ کارٹلز کے خلاف امریکی بحری آپریشن کا حصہ ہوں…

امریکہ ،بھارت کشیدگی، مودی کا اقوام متحدہ اجلاس…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی (UNGA) کے سالانہ اجلاس میں جنرل ڈیبیٹ سے خطاب نہیں کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جاری تازہ فہرست کے مطابق بھارت کی نمائندگی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کریں گے، جو 27…

نائیجیریا:کشتی حادثے میں 60 افراد ہلاک اور متعدد…

نائیجیریا کی شمالی ریاست نائیجر میں ایک کشتی حادثے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ جبکہ کچھ افراد کو زندہ بچا لیا گیاہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ کشتی ریاست نائیجر کے ضلع ملالے کی بستی تُنگان سُولے  سے دوگّا کے…

چین، روس اور شمالی کوریا امریکا کے خلاف سازش کررہے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین، شمالی کوریا اور روس کے رہنماؤں پر امریکا کے خلاف سازش کا الزام عائد کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین، شمالی کوریا اور روس کے سربراہان پر الزام لگایا کہ وہ بیجنگ میں ایک بڑی فوجی پریڈ کے موقع پر امریکا کے…

بھارتی پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 30 افراد…

بھارتی پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارت کی شمالی ریاست پنجاب میں مون سون کے سیزن کے باعث ریاست میں شدید بارشیں ہورہی ہیں جس سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ…

امریکہ پر ایٹمی سبقت کیلئے چین کی مدد کریں گے: روس

روس کی سرکاری نیوکلیئر ایجنسی روستم کے سربراہ کا کہنا ہے امریکا پر  ایٹمی برتری کے لیے چین کی ہر ممکن مدد کریں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس وقت دنیا میں نیوکلیئر ری ایکٹرز کا سب سے بڑا نیٹ ورک امریکا کے پاس ہے جس کی مقدار 97 گیگا…

جنگ عظیم دوم میں جاپان پر فتح کی یادگاری تقریب،…

چین نے جاپان پر فتح کی یاد میں تاریخی پریڈ منعقد کی اور اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ انسانیت کو آج جنگ یا امن میں سے ایک کو چُننا ہے اور ساتھ ہی حریف امریکا کو پیغام دیا کہ تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ چینی قوم کبھی…

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق خبروں کو…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق پھیلنے والی خبروں کو 'فیک نیوز' قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کئی پریس کانفرنسز  کیں اور انٹرویوز دیے، سب کو معلوم ہے کہ لیبر ڈے ویک اینڈ میں اپنے کلب میں سرگرم رہا۔ ڈونلڈ…

ویتنام میں یوم آزادی پر ملکی تاریخ کی سب سے بڑی…

ویتنام کے 80 ویں یوم آزادی پر فوجی پریڈ کے انعقاد کے ساتھ ساتھ ہر شہری کو حکومت کی طرف سے رقوم کا تحفہ بھی دیا گیا۔ پریڈ دیکھنے دارالحکومت ہنوئی کی سڑکوں پر لاکھوں افراد جمع ہوئے جن میں سے بیشتر سرخ رنگ کی شرٹس پہنے اور قومی پرچم تھامے…