پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا شیڈول…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقا کے خلاف آل فارمیٹ سیریز کے میچز کے شیڈول کردیا۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ قذافی اسٹیڈیم میں 15 اکتوبر کو کھیلا جائے کا اور دوسرا ٹیسٹ میچ 20 اکتوبر کو راولپنڈی میں شیدول…