سعودی پانیوں میں سب میرین کیبل کٹنے سے پاکستان میں…
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ کے قریب زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل کٹنے کے باعث ملک میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق یہ…