براؤزنگ زمرہ

گلگت / بلتستان

gilgit baltistan

ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی انتظامیہ نے نئی تعمیرات پر پابندی عائد کرتے ہوئے وسطی ہنزہ، عطا آباد جھیل، بورتھ جھیل اور ڈوئیکر کے علاقوں میں نئی تعمیرات کے لیے جاری کئے گئے تمام اجازت نامے منسوخ کردیئے ۔ ہنزہ کی ڈپٹی کمشنر فلائٹ…

لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں…

بھارتی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں بد امنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی ان تخریبی سرگرمیوں میں بھارتی آئی ای ڈیز، ہتھیار اور منشیات کی نقل و…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے…

اسلام آباد: یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں :…

سکیورٹی اداروں کو دھمکیاں، سابق وزیراعلیٰ گلگت…

گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان (جی بی) خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔ گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ جی بی کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے جرم…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے کیسز کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کی جہاں وزارت دفاع کے…

استور : باراتیوں کی کوسٹر دریا میں گر گئی ،ایک میت…

استور سے راولپنڈی جانے والی باراتیوں کی کوسٹر دریا میں گر گئی ،ایک شخص کی میت نکال لی گئی جبکہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق استور سے راولپنڈی جانے والی باراتیوں سے بھری کوسٹر تھلیچی پل کے قریب دریا…

پاکستان امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع کریں…

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع…

گلگت بلتستان کا 77 واں جشن آزادی آج جوش و جذبے…

گلگت بلتستان کا 77 واں جشن آزادی آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، یوم آزادی پر آج گلگت بلتستان میں عام تعطیل ہے۔ جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، مرکزی تقریب یادگار شہدائے چنارباغ میں ہوئی…

سرباز خان دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے…

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ملکی کوہ پیمائی کی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا۔ سر باز خان دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے، انہوں نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیوں کو سر کر لیا ہے۔ سرباز…

گلگت بلتستان میں پہلا خلائی تحقیقی مرکز قائم

پاکستان نے خلائی اور ماحولیاتی تحقیق کے سفر میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے گلگت بلتستان میں پہلا خلائی اور تحقیقی مرکز قائم کردیا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سپیس ایپلی کیشنز اینڈ ریسرچ سنٹر جی بی کا باقاعدہ افتتاح…