براؤزنگ زمرہ

آزاد جموں و کشمیر

kashmir

آزادکشمیر: شہریوں پر بار بار حملہ کرنیوالے…

آزادکشمیر میں شہریوں پر بار بار حملہ کرنے والے تیندوےکو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا۔ ایل او سی سےمتصل گاؤں گہانی تنگ میں آبادی  پر حملہ کرنے والے تیندوےکو گولی مارکر ہلاک کیا گیا۔ ایس پی مرزا  زاہد کے مطابق مقامی افراد  نے شناخت کی کہ  مرنے…

مظفرآباد کے بہادر سپوت میجر رب نواز بلوچستان میں…

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ پاک فوج کے ایک بہادرآفیسر میجر رب نوازشہید ہوگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آواران میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن…

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پیش قدمی ،جاوید بٹ، رفیق…

آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اور بڑی تبدیلی سامنے آ گئی ہے، جہاں وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر جاوید بٹ اور سابق وزیر حکومت چوہدری رفیق نئیر نے اپنے ساتھیوں اور حامیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ اعلان فریال تالپور…

آزاد کشمیر: غیر معمولی سیاسی ہلچل، ن لیگ کا پی پی…

آزاد کشمیر کی سیاسی فضا میں حالیہ دنوں میں غیر معمولی ہلچل دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی پیپلز پارٹی میں شمولیت نے نیا سیاسی موڑ پیدا کیا ہے۔ اس کے ردِعمل میں مسلم لیگ (ن) نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے…

جسٹس لیاقت شاہین نے قائم مقام چیف جسٹس عدالت…

جسٹس لیاقت شاہین نے عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی پُروقار تقریب جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جسٹس لیاقت…

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت اہم اجلاس، بجٹ…

مظفرآباد : وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس مظفرآباد میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور فارورڈ بلاک کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں…

ڈویژنل اسپتال میرپور علاج کے بجائے آزمائش بن گیا…

آزاد کشمیر کا سب سے بڑا سرکاری طبی ادارہ، ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال میرپور، جہاں سالانہ بجٹ 85 کروڑ روپے سے تجاوز کر چکا ہے، اب عوام کے لیے سہولت کے بجائے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے مختلف ٹیسٹوں اور سہولیات کی…

ہندوستان آزاد کشمیرکو غیر مستحکم کررہاہے،انوارالحق

وزیراعظم و چئیرمین سیل آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت جموں و کشمیر لبریشن سیل بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری خوشحال خان، سیکرٹری سروسز ظفر محمود خان، سیکرٹری مالیات اسلام زیب، سیکرٹری کشمیر کاز…

وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت بجٹ اجلاس،…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت بجٹ کےحوالے سے اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان، سیکرٹری مالیات اسلام زیب خان، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان اور دیگر اعلی حکام نے شرکت…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر حکومتِ آزادکشمیر کے وزراء میاں عبدالوحید اور نثار انصر ابدالی بھی موجود تھے۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق…