براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

این ڈی ایم اے اور امریکی وفد کا قدرتی آفات سے…

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر میں امریکی وفد کے ساتھ 2 روزہ مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں قدرتی آفات سے نمٹنے، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امریکی ناظم الامور…

بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، اگلی…

ائیر وائس مارشل شہریار خان کا کہنا ہے آپریشن بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، لیکن اگلی بار اسکور 6 صفر تک محدود نہیں ہوگا بلکہ 60 صفر ہو گا۔ کراچی میں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کے مہمان خصوصی ائیر وائس مارشل شہریارخان کا…

سیلاب متاثرین کیلئے امریکی امدادی سامان پاک فوج…

امریکا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان پاک فوج کے حوالے کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا کی جانب سے امدادی سامان لے کر پہلی پرواز آج پاکستان پہنچی اور امدادی سامان پاکستان آرمی کے…

آئی ایس پی آر نے جنگ ستمبر 1965 پر نئی ڈاکیومینٹری…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم دفاع و شہداء 6 ستمبر 1965 پر نئی ڈاکیومینٹری جاری کر دی۔ ڈاکیومینٹری میں جنگ ستمبر کے غازیوں کی لازوال داستان ان کی زبانی پیش کی گئی ہے، ڈاکیومینٹری میں پاک فوج کے ریاست کے ساتھ تعلق اور…

چناب و ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، ملک بھر میں…

مون سون بارشوں نے پاکستان میں سیلابی صورتحال کو سنگین بنا دیا ہے۔ پنجاب، سندھ اور جنوبی علاقوں میں دریاؤں کی بلند سطح سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ حکومت اور ریسکیو ادارے مسلسل ریلیف آپریشنز میں مصروف ہیں جبکہ وزیراعظم، وفاقی و صوبائی…

7 سے 10ستمبر تک سندھ میں تیز بارش کی پیش گوئی،…

7  سے 10 ستمبر کے دوران سندھ میں  وقفے  وقفے سے تیز بارشوں کا  امکان ہے جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے  زیر  آب  آنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ اس وقت بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہے، ہوا…

خیبرپختونخوا: 8 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 605…

خیبرپختونخوا میں رواں برس کے پہلے 8 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 605 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 138 عام شہری شہید ہوگئے۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 605 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 351 ملزمان…

پاکستان نے افغان زلزلہ متاثرین کے لیے 105 ٹن…

وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان ہر مشکل گھڑی میں افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ یہ بات انہوں نے طورخم بارڈر پر افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کرنے…

سیلاب سے 4 ہزار دیہات متاثر، 13 لاکھ ایکڑ زرعی…

ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے 4 ہزار دیہات متاثر  جبکہ 13 لاکھ ایکڑ زرعی اراضی زیر آب ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا گجرات میں…

جن پی ٹی آئی ورکرز کو سزائیں ہوئیں ان کے گھر پر…

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے میرا بھتیجا شیخ راشد شفیق کبھی فیصل آباد نہیں گیا لیکن اسے 9 مئی کے مقدمے میں 10 سال کی سزا سنا دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا…