شکریہ پاکستان
تحریر: سردار عبدالخالق وصی
پاکستان کے عوام،حکومت،عساکر پاکستان، سیاسی و مذہبی جماعتیں قومی اخبارات و زرائع ابلاغ، الغرض مختلف شعبہ ہائے زندگی و مکاتب فکر و نظر سب ہی روز اول سے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے رہے…