براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

‘ہم چیک تقسیم کررہے ہیں لہذا کیمرے بند کردیں،’…

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر   خواجہ سعد رفیق نے سیلاب متاثرین میں چیک تقسیم کرتے وقت کیمرے بند کرا دئیے ۔ باجوڑ کے علاقے خار میں لیگی رہنما نے سیلاب متاثرین سے گفتگو کی اور جب چیک تقسیم کرنے کا وقت آیا تو کیمرے بند…

پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے کہ یہاں کون رہے گا کون…

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مہاجرین کا معاملہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان ایجنڈے کا حصہ رہا ہے۔ صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے شفقت علی خان کا کہنا تھا غیردستاویزی افراد کو  واپس بھیجا…

سیلاب متاثرین کیلئے امریکی امدادی سامان پاک فوج…

امریکا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان پاک فوج کے حوالے کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا کی جانب سے امدادی سامان لے کر پہلی پرواز آج پاکستان پہنچی اور امدادی سامان پاکستان آرمی کے…

آئی ایس پی آر نے جنگ ستمبر 1965 پر نئی ڈاکیومینٹری…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم دفاع و شہداء 6 ستمبر 1965 پر نئی ڈاکیومینٹری جاری کر دی۔ ڈاکیومینٹری میں جنگ ستمبر کے غازیوں کی لازوال داستان ان کی زبانی پیش کی گئی ہے، ڈاکیومینٹری میں پاک فوج کے ریاست کے ساتھ تعلق اور…

امریکہ ،بھارت کشیدگی، مودی کا اقوام متحدہ اجلاس…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی (UNGA) کے سالانہ اجلاس میں جنرل ڈیبیٹ سے خطاب نہیں کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جاری تازہ فہرست کے مطابق بھارت کی نمائندگی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کریں گے، جو 27…

پاکستان کے مختلف شہر 5.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 111 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش…

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست…

تحریک  تحفظ  آئین  پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نوازکھوکھر  نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ پریکٹس اینڈپروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2،2کے مطابق فل کورٹ تشکیل کا فیصلہ قانون کےمطابق…

سیلاب سے 4 ہزار دیہات متاثر، 13 لاکھ ایکڑ زرعی…

ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے 4 ہزار دیہات متاثر  جبکہ 13 لاکھ ایکڑ زرعی اراضی زیر آب ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا گجرات میں…

عمران خان کی صحت کو لیکر سنسنی پھیلائی جارہی ہے:…

بانی تحریک انصاف عمران خان  کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔  لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے  باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ کل عمران خان سےملاقات ہونی تھی مگر…

بھارت سے دوسرا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں…

بھارت کے زیر قبضہ جموں کے علاقے اکھنور سے دوسرا بڑا ریلا پاکستان کے دریائے چناب میں داخل ہو گیا۔ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث چناب پل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ دریائے چناب میں…