اٹلی کے حمام سے 27سو سال قدیم بیش قیمت خزانہ…
ہزاروں سونے کے سکے، جوہرات اور تانبے کے سانپ سمیت کئی قیمتی اور تاریخی اشیاء، اٹلی میں حمام سے خزانہ دریافت کر لیا گیا۔ حمام کے تالاب میں ہزاروں سونے کے سکے ، دو قدیم تاج اور کئی نایاب جوہرات محفوظ پائے گئے۔
پیتل کا سانپ اور 24 پیتل کے…