براؤزنگ زمرہ

صحت / لائف سٹائل

health and life style

ہائی بلڈ پریشر سے وابستہ گردوں کی بیماریاں اموات…

بالٹی مور میں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی میٹنگ میں پیش کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق گزشتہ 25 برسوں میں امریکا میں ہائی بلڈ پریشر کے باعث گردوں کی بیماریوں سے اموات میں 48 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین نے بتایا کہ سب سے زیادہ شرحِ اموات سیاہ…

پاکستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ، مجموعی تعداد…

جنوبی خیبرپختونخوا میں ایک نیا کیس سامنے آنے کے بعد پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو ایک اور دھچکا لگا ہے، کیونکہ اس حالیہ کیس کے بعد رواں برس کے دوران ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں واقع نیشنل…

سیلابی صورتحال کے باعث پنجاب کے 9 اضلاع میں پولیو…

صوبہ پنجاب کے 9 اضلاع میں جاری سیلابی صورتحال کے باعث انسداد پولیو مہم ملتوی کر دی گئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، مظفرگڑھ اور بہاولپور میں مہم مؤخر کی…

سرویکل کینسر سے بچاؤ ، ویکسینیشن مہم 15 ستمبر سے…

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر راشدہ بتول نے میڈیا بریفنگ میں بتایا ہے کہ سرویکل کینسر وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا آغاز 15 ستمبر سے کیا جا رہا ہے جو 27 ستمبر تک جاری رہے گی۔ ڈاکٹر راشدہ بتول کے مطابق یہ مخصوص وائرس صرف خواتین…

شوگر کے مریضوں کے لیے دہی کے 6 حیرت انگیز فوائد

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خوراک کا انتخاب نہایت حساس معاملہ ہے۔ ایسی چیزیں جو بلڈ شوگر کو توازن میں رکھ سکیں اور ساتھ ہی جسم کو توانائی بھی فراہم کریں، انتہائی قیمتی ثابت ہوتی ہیں۔ انہی میں سے ایک ہے دہی، جو نہ صرف ذائقے دار ہے بلکہ صحت کے…

پاکستان میں رواں برس پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ،…

قومی ادارہ برائے صحت کی انسداد پولیو کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان میں پولیو کے مزید 2 نئے کیسز کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد رواں برس ملک بھر میں پولیو کے مصدقہ کیسز کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ لیبارٹری کے مطابق ایک کیس خیبر پختونخوا کے ضلع…

موجودہ عہد میں جوان افراد میں ذیابیطس کا مرض تیزی…

ویسے تو کہا جاتا ہے کہ بہت زیادہ میٹھا کھانا ذیابیطس جیسے مرض کا خطرہ بڑھاتا ہے مگر آلو کے چپس کھانے کا شوق بھی اس جان لیوا دائمی بیماری کا شکار بنا سکتا ہے۔یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ ہارورڈ یونیورسٹی کی…

‘دی گیٹس فاؤنڈیشن’ کا عورتوں کی صحت…

مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کی تنظیم 'دی گیٹس فاؤنڈیشن' نے عورتوں کی صحت کے لیے ڈھائی ارب ڈالرز  مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ خواتین کی صحت کے لیے مختص کی گئی یہ رقم سال 2030 تک خرچ کی جائے گی اور یہ رقم ان امراض پر ترجیحی بنیادوں پر خرچ…

وزن گھٹانے کے لیے سپرفوڈز کا استعمال فائدہ مند،…

غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند وزن برقرار رکھنے اور بے وقت کی بھوک پر قابو پانے کے لیے کچھ غذائیں بطور ’سپرفوڈز‘ مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔ یہ غذائیں نہ صرف جسم کو ضروری غذائیت فراہم کرتی ہیں بلکہ میٹابولزم کو بہتر بنا کر چربی گھٹانے میں بھی…

پاکستان اور عالمی ادارہ صحت کے درمیان بچوں کے…

پاکستان نے بچوں کے کینسر سے بچاؤ کے لیے عالمی سطح پر ایک بڑی پیشرفت کرتے ہوئے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت ہر سال 8 ہزار بچوں کو مفت کینسر ادویات فراہم کی جائیں گی۔ اس تاریخی معاہدے کی تقریب میں وفاقی…