براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

Diplomatic Enclave

 پشاور میں امریکی قونصل جنرل ٹام ایکرٹ نے ذمہ…

 امریکی فارن سروس کے تجربہ کار افسر ٹام ایکرٹ نے امریکی قونصلیٹ جنرل پشاور میں بطور قونصل جنرل اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ پاکستان میں امریکی مشن کی ناظم الاُمور نیٹلی بیکر نے ٹام ایکرٹ کی پشاور میں آمد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ…

’پاکستان فلسطین کی حمایت جاری رکھےگا‘، وفاقی وزیر…

وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سے قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود صدقی عبد الرحمان الہباش کی سربراہی میں 4 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں 2 طرفہ تعاون، امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز اور فلسطین کی موجودہ صورتحال پر…

ازبکستان کے یومِ آزادی کی تقریب، سفیر نے معاشی…

اسلام آباد( ریحان خان )پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علیشیر توقتا یف نے  اپنے ملک کی آزادی کی 34 ویں سالگرہ شاندار انداز میں منائی اور صدر شوکت مرزیائیف کی قیادت میں ہونے والی تیز رفتار معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ساتھ گہرے ہوتے…

تاجکستان کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان…

وزیر اعظم  شہباز شریف نے اس کے جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے چین کے دارالحکومت   بیجنگ میں ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں…

افغانستان کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہیں: اسحاق…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے افغانستان میں زلزلے کے باعث قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ…

ایس سی او اجلاس: چینی صدر نے رکن ممالک کے لیے…

چین کے شہر تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ نے رکن ممالک کے لیے ایک ترقیاتی بینک قائم کرنے کی تجویز دی۔ اس اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، ترکیہ کے صدر رجب…

چینی صدر نے مودی سے مصافحہ کرنے کے بجائے آگے کی…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں نریندر مودی ایک ہال میں داخل ہوتے ہیں جہاں چینی صدر شی جن پنگ کھڑے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم ہال میں داخل ہوتے ہی چینی صدر سے مصافحہ کے لیے ہاتھ بڑھاتے ہیں…

وزیراعظم شہباز شریف کی چین میں عالمی رہنماؤں سے…

چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہان مملکت کاؤنسل اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ چینی صدر شی جن پنگ اور خاتون اول نے بھی شہباز شریف کا انتہائی گرمجوشی سے استقبال کیا۔…

چینی صدر نے ایس ای او اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچنے…

چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہ اجلاس باضابطہ طور پر شروع ہوگیا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ اجلاس کے آغاز پر چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِاعظم پاکستان کا استقبال کیا۔ افتتاحی سیشن میں روسی صدر…

پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم،…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آرمینیا کے درمیان باقاعدہ سفارتی تعلقات قائم ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس…