براؤزنگ زمرہ

کالم / بلاگز

Column

میں، ہم اور سب

انسانی زندگی ہمیشہ سے متضاد خیالات اور رنگارنگ نظریات سے عبارت رہی ہے۔ زندگی گزارنے کیلئے لوگوں کے پاس متنوع چوائسز ہیں۔ کچھ لوگ’’ میں‘‘ کے قائل ہیں اور انہیں ایسا لگتا ہے کہ دنیا میں میرے سوا کچھ بھی نہیں۔ اس دنیا کا محورومرکز’’ میں‘‘ ہوں…

بیابان میں دارالعرفان۔۔۔۔اور کرامت کسے کہتے ہیں؟؟

اللہ والوں کا عجب مزاج ہوتا ہے کہ وہ بیابانوں میں دیے جلاتے اور پھر لوگ اس روشنی کی جانب پروانوں کی طرح کھنچے چلے آتے ہیں۔۔۔۔۔شکرگڑھ کے درویش منش پنجابی شاعر جناب حکیم ارشد شہزاد اس مزاج کو "جنگل وچ اذان"کا نام دیتے ہیں۔۔۔یہ ان کی ایک…

سیلاب اور ہم

جولائی، اگست اور ستمبر یہ تین مہینے سیلابوں کے حوالے سے خطرناک ہیں مگر یاد رکھئے کہ بڑے سیلاب ہمیشہ اگست کے آخر یا ستمبر کے پہلے دو ہفتوں تک آئے۔ اس سال یہ سلسلہ خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں شروع ہوا، بادل پھٹے اور سیلاب…

میری کوئی ذاتی انا نہیں!

میرے آبائی علاقے خوشاب و سرگودھا میں ایک دلچسپ روایت مشہور ہے کہ جنگ عظیم کے دوران انگریز فوجی بھرتی کیلئے لام بندی کیا کرتے تھے۔ کئی دفعہ بھرتی کی تقریب میں انگریز افسر آکر موٹیویشنل (ترغیبی) تقریر بھی کیا کرتے تھے۔ ایسی ہی ایک تقریب…

پاکستان میں دنیا کی نایاب معدنیات

دنیا کی 17نادر معدنیات rare earth elements میں سے 12نایاب معدنیات کی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں موجودگی کے ٹھوس شواہد ملے ہیں۔ ریئر ارتھ منرلز (rees) وہ نادر معدنیات ہیں جو دنیا میں بہت کم پائی جاتی ہیں لیکن سائنسی اور صنعتی اہمیت کے…

Shukria Pakistan

As I am concluding my mission as the Ambassador of the United Arab Emirates to the dear and friendly Islamic Republic of Pakistan, I find myself filled with a mixture of emotions: gratitude, reflection, and pride. The years I have spent…

اِس سکندر نے پنجاب فتح کرلیا!!

سکندر یونانی نے ہزاروں سال پہلے پنجاب فتح کیا تھا یا نہیں تاریخی طور پر متنازعہ ہے مگر گلگت بلتستان کے اس سکندر نے محبت سے واقعی پنجاب کو فتح کر لیا سکندریونانی نےتوپ و تفنگ، خفیہ ہتھکنڈوں اور حیلوں بہانوں سے پنجابی پورس کو زیر کرنے کی…

صوبے کب عمل کریں گے؟

کچھ عرصہ قبل وفاقی حکومت نے ایک لیٹر جاری کیا، جس میں یہ درج تھا کہ جو سرکاری ملازمین پنشن لے رہے ہیں، وہ دوسری تنخواہ نہیں لے سکتے۔ اس لیٹر کو جاری کرنے کی بڑی وجہ یہ تھی کہ کچھ لوگ ریٹائرمنٹ کے بعد بڑی بڑی تنخواہوں پر فائز کر دیئے جاتے…

مشعال ملک کے ساتھ ’’یوم استحصال‘‘

قبوضہ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضےکے 6سال مکمل ہونے پر گزشتہ دنوں پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری عوام نے ’’یوم استحصالِ کشمیر‘‘ منایا۔ یوم استحصال 5اگست 2019ءکو مودی حکومت کی جانب سے بھارتی آئین کے آرٹیکل 35a اور 370کے تحت وادی کشمیر…

فیلڈ مارشل سے پہلی ملاقات!

یار لوگ تو بے پَر کی اُڑانے کے ماہر ہیں، ایک سابق ایڈیٹر نے تو برسوں پہلے امریکہ میں بیٹھ کر یہ ویڈیو دعویٰ کر دیا تھا کہ اِس عاجز نے جلا وطن نواز شریف اور جنرل عاصم منیر کی ملاقات اور ڈیل کروا دی ہے۔ اور تو اور ایک سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور…