براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے پُرعزم، چینی کمپنیاں…

وزیراعظم  شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی کمپنیاں خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کریں اور صنعتوں کو پاکستان منتقل کریں۔ پاکستان سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے اور صنعتی شراکت داری کو آسان بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ بیجنگ میں چین کے سرکردہ…

ای-کامرس کے لیے نیا ٹیکس نظام متعارف، ہر ڈیجیٹل…

وفاقی بورڈ آف ریونیو نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی 2025 سے آن لائن مارکیٹ پلیسز اور کوریئر سروسز کسی بھی غیر رجسٹرڈ سیلر کو اپنی خدمات فراہم نہیں کر سکیں گی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری نئے انکم ٹیکس سرکلر میں وضاحت کی گئی ہے کہ ہر سیلر کے…

عالمی بینک پاکستان کو رواں سال 2 ارب ڈالر سے زائد…

عالمی بینک پاکستان کو رواں مالی سال مختلف منصوبوں کے لیے 2 ارب ڈالر سے زائد کا قرض فراہم کرے گا۔اقتصادی امور ڈویژن کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے قرض انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن کے ذریعے دیا جائے…

سعودی عرب اور عراق کی کمپنیوں نے بھارتی ریفائنر کو…

سعودی عرب اور عراق کی کمپنیوں نے بھارتی ریفائنر کو خام تیل کی فروخت روک دی ہے۔ آخری بار سومو کا باسرہ خام تیل 29 جولائی کو بھارتی بندرگاہ ودینار پر اتارا گیا، جبکہ سعودی عرب سے آخری شپ منٹ 18 جولائی کو پہنچی تھی۔ خبررساں  ایجنسی رائٹرز کے…

رواں مالی سال میں شرح نمو 4.25 فیصد تک جانے کا…

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت اب زیادہ مستحکم بنیادوں پر کھڑی ہے اور مالی سال 2026 میں شرح نمو 3.25 فیصد سے 4.25 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کی سالانہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے،…

رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں تجارتی خسارہ 6 ارب…

  رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ  میں تجارتی خسارے میں 29.01  فیصد کا  اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی  اور  اگست 2025 میں تجارتی خسارہ  6  ارب ڈالر  سے تجاوز کرگیا۔ رپورٹ کے مطابق اگست میں سالانہ بنیاد …

امریکی ٹیرف کے اثرات، بھارتی کرنسی تاریخ کی کم…

بھارتی روپیہ پیر کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں نئی کم ترین سطح پر بند ہوا، انٹربینک مارکیٹ میں ایک پیسہ کمی کے ساتھ 88 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کیا، یہ گراوٹ بھارت اور امریکا کے درمیان تجارتی محصولات کے خدشات اور درآمدکنندگان کی جانب سے ڈالر…

عالمی ریٹنگ ایجنسیوں کے معشیت بارے مثبت اشارے خوش…

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار معاشی استحکام اور اصلاحاتی ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے پرعزم ہے جبکہ چین کے سرمایہ کاروں کے ساتھ قریبی شراکت داری دونوں ممالک کی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ بیجنگ میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ کیخلاف اقدامات، صدر نے…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ اس نئے قانون کے تحت سمگلنگ اور غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی مزید مؤثر اور سخت بنائی گئی ہے۔ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور کسٹمز…

اوگرا کو ایل این جی قیمتوں کے تعین میں حائل مسائل…

 پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے اوگرا کو مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کے تعین میں حائل مسائل دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ سید نوید قمر کی سربراہی میں پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آڈٹ حکام نے بریفنگ…