براؤزنگ زمرہ

ایران اسرائیل جنگ

اسرائیل اور ایران کی 12 روزہ جنگ کے دوران دونوں…

اسرائیل اور ایران کے درمیان 12 روزہ جنگ بلآخر امریکا اور قطر کی ثالثی میں ختم ہوگئی۔12 روزہ جنگ کے دوران ایران میں فوجی افسران اور جوہری سائنسدانوں سمیت 600 سے زائد شہادتیں ہوئیں۔  دوسری جانب اسرائیل نے جو اعداد و شمار دنیا کے سامنے رکھے…

امریکی و اسرائیلی حملوں سے ایٹمی تنصیبات کو شدید…

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران کی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے جب ان سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ہونے والے حملوں سے…

مربوط جوہری نظام اور وسیع انفرا اسٹرکچر، ایران کا…

ایران ایک ایسا مربوط جوہری نظام چلاتا ہے جو نقشے پر محض چند جامد مقامات نہیں بلکہ ایک وسیع، محفوظ اور مضبوط انفرا اسٹرکچر پر مشتمل ہے۔ مغربی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں درجنوں تنصیبات میں ہزاروں سائنسدان اور انجینئر کام کرتے ہیں،…

ایرانی حملے: پہلی بار تل ابیب میں تباہ ہونیوالے…

امریکی بمباری کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل کے معاشی حب تل ابیب پر کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں ہونے والا نقصان اب سامنے آرہا ہے۔ صحافیوں کو پہلی بار تل ابیب میں ایرانی حملے سے تباہ ہونے والے ایک علاقے کا دورہ کرنے کی اجازت دی گئی۔ …

امریکا اور ایران کے درمیان جامع امن معاہدہ…

امریکی مندوب برائےمشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جامع امن معاہدہ ہو جائےگا لیکن مستقبل میں ایران کویورینیئم افزودہ کرنےنہیں دیں گے۔  امریکی میڈیا کے مطابق سٹیو وٹکوف نے کہا کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی…

اسرائیلی حملے میں شہید قرار دیے جانیوالے ایک اور…

اسرائیلی حملے میں شہید قرار دیے جانے والے ایرانی قدس فورس کے سربراہ سامنے آگئے۔ایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قانی زندہ ہیں اور ان کی شہادت کی خبر غلط ثابت ہوئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنرل اسماعیل قانی کو تہران میں ہونے والے فتح…

ایرانی پارلیمنٹ سے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون…

ایرانی پارلیمنٹ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دے دی۔پارلیمانی کمیٹی نے امریکی اور اسرائیلی جارحیت  کے نتیجے میں  انٹرنیشنل ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے طرز عمل پر اس کے ساتھ تعاون معطل کرنے…

نیتن یاہو کی یہودیوں کے مقدس ترین مقام دیوار گریہ…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یہودیوں کے مقدس ترین مقام دیوار گریہ پر  خصوصی دعائیں کیں۔نیتن یاہو  نے گزشتہ روز اسرائیلی شہریوں کی حفاظت کے لیے دعائیں کیں اور یہودی مذہبی روایات کے مطابق دعاؤں کی پرچی لکھ کر دیوار گریہ میں رکھی۔ رپورٹس کے…

ایران اسرائیل جنگ بندی: عالمی مارکیٹ میں تیل کی…

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی آئی ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل برینٹ کی قیمت مزید 3.71 فیصد فیصد گرگئی جس کے بعد خام تیل…

قطر نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا، حملہ اپنے دفاع کے…

 قطر نے اپنے ملک میں موجود امریکی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد ایران کے سفیر کو طلب کرلیا۔قطری وزارت خارجہ نے گزشتہ روز ایران کی جانب سے قطر میں موجود امریکی اڈے العدید کو میزائلوں سے نشانہ بنانے پر قطر میں تعینات ایرانی سفیر کو طلب…