پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیز کی قیمت 5 روپےاضافہ اور پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر سی ٹی وی نیوز کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں