پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا نوٹیفکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ اس کے مطابق،پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان ریلوے نے صرف پانچ ماہ میں 33 ارب روپے کما لئے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 62 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر سی ٹی وی نیوز کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے