میں، ہم اور سب

انسانی زندگی ہمیشہ سے متضاد خیالات اور رنگارنگ نظریات سے عبارت رہی ہے۔ زندگی گزارنے کیلئے لوگوں کے پاس متنوع چوائسز ہیں۔ کچھ لوگ’’ میں‘‘ کے قائل ہیں اور انہیں ایسا لگتا ہے کہ دنیا میں میرے سوا کچھ بھی نہیں۔ اس دنیا کا محورومرکز’’ میں‘‘ ہوں…

میری کوئی ذاتی انا نہیں!

میرے آبائی علاقے خوشاب و سرگودھا میں ایک دلچسپ روایت مشہور ہے کہ جنگ عظیم کے دوران انگریز فوجی بھرتی کیلئے لام بندی کیا کرتے تھے۔ کئی دفعہ بھرتی کی تقریب میں انگریز افسر آکر موٹیویشنل (ترغیبی) تقریر بھی کیا کرتے تھے۔ ایسی ہی ایک تقریب…

اِس سکندر نے پنجاب فتح کرلیا!!

سکندر یونانی نے ہزاروں سال پہلے پنجاب فتح کیا تھا یا نہیں تاریخی طور پر متنازعہ ہے مگر گلگت بلتستان کے اس سکندر نے محبت سے واقعی پنجاب کو فتح کر لیا سکندریونانی نےتوپ و تفنگ، خفیہ ہتھکنڈوں اور حیلوں بہانوں سے پنجابی پورس کو زیر کرنے کی…

فیلڈ مارشل سے پہلی ملاقات!

یار لوگ تو بے پَر کی اُڑانے کے ماہر ہیں، ایک سابق ایڈیٹر نے تو برسوں پہلے امریکہ میں بیٹھ کر یہ ویڈیو دعویٰ کر دیا تھا کہ اِس عاجز نے جلا وطن نواز شریف اور جنرل عاصم منیر کی ملاقات اور ڈیل کروا دی ہے۔ اور تو اور ایک سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور…

تاجر جیت گئے مگر ہارا کون ؟

تاجروں اور صنعت کاروں کی اکثریت 1977ء کی قومی اتحاد کی تحریک سےلیکر 2024ء کے الیکشن تک کسی نہ کسی طرح مسلم لیگ ن اور اس کے دائیں بازو کے اتحادیوں سے جڑی رہی ہے۔ کئی الیکشن آئے، دو ڈکٹیٹر بھی برسراقتدار آئے مگر تاجروں اور نواز شریف کا تعلق…

پراسرار ، شفاف اور لغو !

دنیا بھر میں فوجی حکمت عملی پراسرار اور خفیہ ہوتی ہے تاکہ دشمن کو اصل طاقت اورتکنیک کا علم نہ ہو سکے اور جنگ میں اسے حیران کرکے شکست دے دی جائے۔دوسری طرف جدید جمہوری ریاستیں شفاف رہ کراپنی طاقت اور مقبولیت کا جواز پیش کرتی ہیں ۔فوج اپنی…

قلمی بونے کی سرگزشت

میں ایک قلمی بونا ہوں، رتبے کا بھی چھوٹا اور معیار میں بھی چھوٹا۔ بونوں کی بستی میں رہتا ہوں چار دہائیوں سے قلم کی نوکری کر رہا ہوں اس پیشے میں آتے ہی قبول دیو سے پالا پڑ گیا جنرل ضیاء الحق کا مارشل لا تھا سنسر شپ نافذ تھی اس شعبے میں داخل…

Mother of all battles

ایڈولف ہٹلر کے پروپیگنڈا وزیر گوئبلز کو تو ہم نے دیکھا نہیں صرف اسکے بارےمیں پڑھا ہے کہ اس نے کس طرح فیک نیوز، جھوٹے پروپیگنڈے اور معمولی چیزوں کو غیر معمولی بنا کر جرمنی کے عوام کو بے وقوف بنایا مگر ہم نے اپنی زندگی میں عراق کے صدر صدام…

امریکی یاترا سب کچھ بدل دیتی ہے!

تاریخ کے ایک ادنیٰ طالبعلم کی حیثیت سےیہ کہنے میں کوئی باک نہیں کہ پاکستان کے ہر بڑے حکمران، صدر، وزیراعظم اور فوجی سربراہوں کی امریکی یاترا اور امریکی صدر سے ملاقات کے بعد ملک کی خارجہ اور اندرونی پالیسی میں حیرت ناک تبدیلیاں آتی رہی ہیں۔…

Its the Solar, Stupid !

  it’s the economy stupidاصلی مشہورِ عام انگریزی پھبتی تو ہے مگر تضادستانی حالات میں مڈل کلاس اور لوئر کلاس کا آج کا بڑا مسئلہ بجلی اور سولر پینل ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ملک کا یہ سب سے بڑا معاشی، سیاسی اور ذاتی مسئلہ، حکومت نے کنفیوژ…