‘ہم چیک تقسیم کررہے ہیں لہذا کیمرے بند کردیں،’…

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر   خواجہ سعد رفیق نے سیلاب متاثرین میں چیک تقسیم کرتے وقت کیمرے بند کرا دئیے ۔ باجوڑ کے علاقے خار میں لیگی رہنما نے سیلاب متاثرین سے گفتگو کی اور جب چیک تقسیم کرنے کا وقت آیا تو کیمرے بند…

4 ججوں نے سپریم کورٹ رولز کی سرکولیشن کے ذریعے…

سپریم کورٹ کے 4 ججز نے سپریم کورٹ رولز 2025 کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے۔ مذکورہ 4 ججوں نے سپریم کورٹ رولز پر تجاویز پر غوروخوض کی غرض سے بلائے گئے فل کورٹ اجلاس میں شرکت…

سعودی پانیوں میں سب میرین کیبل کٹنے سے پاکستان میں…

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ کے قریب زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل کٹنے کے باعث ملک میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق یہ…

این ڈی ایم اے اور امریکی وفد کا قدرتی آفات سے…

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر میں امریکی وفد کے ساتھ 2 روزہ مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں قدرتی آفات سے نمٹنے، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امریکی ناظم الامور…

خانپور ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ، نشیبی…

ہارو دریا پر قائم خانپور ڈیم کا پانی خطرے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ڈیم کا موجودہ لیول 1981.55 فٹ تک پہنچ چکا ہے جبکہ اس کی کل ذخیرہ گنجائش 1982 فٹ ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ پانی کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے آج شام 5 بجے سپل…

پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی…

پاکستان میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پیش آنے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی۔ این ڈی ایم اے نے بارش اور سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ملک میں…

مریم نفیس کا بچوں کے تحفظ کے لیے مرد کیئرٹیکر…

اداکارہ مریم نفیس نے بچوں کے تحفظ کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین کو اپنے بچوں کو مرد آیا کے سپرد نہیں کرنا چاہیے۔ یوٹیوب پر جاری ایک ویڈیو میں مریم نفیس نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ بیٹے عیسیٰ کو ویکسین لگوانے…

امریکی صدر ٹرمپ نے محکمہ دفاع کا نام بدل کر…

امریکہ کے صدر ڈونلڈ  ٹرمپ نے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا نام بدل کر 'محکمہ جنگ' رکھ دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو ایک ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کیے جس کے تحت محکمہ دفاع پینٹاگون کا نام تبدیل کرکے ڈپارٹمنٹ…

پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے کہ یہاں کون رہے گا کون…

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مہاجرین کا معاملہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان ایجنڈے کا حصہ رہا ہے۔ صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے شفقت علی خان کا کہنا تھا غیردستاویزی افراد کو  واپس بھیجا…

برطانوی کابینہ میں بڑے پیمانے میں ردوبدل، ڈیوڈ…

برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کابینہ میں بڑے پیمانے میں ردوبدل کردیا۔ برطانوی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ڈیوڈ لیمی کو برطانیہ کا وزیرانصاف اور نائب وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ یویٹی کوپر کو…