پاکستان میں دنیا کی نایاب معدنیات

دنیا کی 17نادر معدنیات rare earth elements میں سے 12نایاب معدنیات کی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں موجودگی کے ٹھوس شواہد ملے ہیں۔ ریئر ارتھ منرلز (rees) وہ نادر معدنیات ہیں جو دنیا میں بہت کم پائی جاتی ہیں لیکن سائنسی اور صنعتی اہمیت کے…

مشعال ملک کے ساتھ ’’یوم استحصال‘‘

قبوضہ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضےکے 6سال مکمل ہونے پر گزشتہ دنوں پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری عوام نے ’’یوم استحصالِ کشمیر‘‘ منایا۔ یوم استحصال 5اگست 2019ءکو مودی حکومت کی جانب سے بھارتی آئین کے آرٹیکل 35a اور 370کے تحت وادی کشمیر…

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی

دنیا میں تیزی سے پھیلتی ماحولیاتی آلودگی کے مدنظر دھواں یعنی کاربن کا اخراج کرنے والی گاڑیوں پر بندش اور پابندیوں کے باعث الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ دیا جارہا ہے۔ پاکستان نے بھی اس سلسلے میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی انرجی پالیسی…

میرا حالیہ دورہ ٔامریکہ

دنیا بھر کے پارلیمنٹرینز کی نمائندہ تنظیم پارلیمنٹرین فار گلوبل ایکشن (pga) کے اکتوبر 2024 ءمیں اسلام آباد میں منعقدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں، میں pga کے بورڈ آف ڈائریکٹرز پر منتخب ہوا تھا اور مجھے 6سے 8 جولائی 2025ءکو ہونے والے بورڈ آف…

بالآخر وفاقی بجٹ منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ریونیو ،جس کا میں ممبر ہوں، کو پارلیمنٹ نے پہلی بار وفاقی بجٹ 2025-26 کے جائزے اور منظوری کی ذمہ داری سونپی۔ کمیٹی کے چیئرمین نوید قمر کی زیر صدارت تمام سیاسی جماعتوں کے 20اراکین قومی اسمبلی نے 10…

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کا آغاز

میں نے 11دسمبر 2017ءکو ’’بٹ کوائن، نئی ڈیجیٹل کرنسی‘‘ پر ایک کالم تحریر کیا تھا جس میں کرپٹو کرنسی کی سب سے مشہور کرنسی بٹ کوائن کے بارے میں بتایا تھا۔ بٹ کوائن ڈالر، پائونڈ اور یورو سے مختلف کرنسی ہے جو بینکوں کے کنٹرول سے باہر ہے اور اسی…

بجٹ 2025-26ء: ایک جائزہ

10 ؍جون کو وفاقی بجٹ اور 9؍جون کو اکنامک سروے 2024-25ء پیش کیا گیا۔ بجٹ سے متعلقہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں برائے فنانس، ریونیو، کامرس اور اکنامک افیئرز کے ممبر کی حیثیت سے گزشتہ ایک ماہ سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی سیکریٹری خزانہ،…

صنعتوں کی گیس سے بجلی پر منتقلی

گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں کیپٹو پاور پلانٹس لیوی بل 2025ءاکثریت سے منظور کرلیا گیا جسکی رو سے ہر کیپٹو پاور پلانٹ وفاقی حکومت کو قدرتی گیس یا آر ایل این جی استعمال کرنے پر لیوی ادا کرے گا جو فوری طور پر 5فیصد ہے جس سے گیس کی قیمت 3500روپے…

شہباز حکومت کی ایک سالہ کارکردگی

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ دنوں اپنی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر وزیراعظم ہاؤس میں ’’یوم تعمیر و ترقی‘‘ تقریب میں یہ دعویٰ کیا کہ اُنکی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ سے نکالا، معیشت کو بحال کیا، اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ ایک لاکھ18 ہزار پوائنٹس سے…

قوم کا پاک فوج کو خراج تحسین

میں آج قوم کی طرف سے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے محدود وسائل کے باوجود پہلگام واقعہ کے بعد پاک بھارت تنازع سے نمٹنے میں غیر معمولی جذبہ اور کارکردگی دکھائی اور جوابی کارروائی میں بھارت پر فتح ون میزائلوں کی بارش…